برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے ملاقات
پیشنٹ کیئر کیتی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا رہے نیں، 33 نئے زیر تعمیر ریسکیو سٹیشنز کو جلد مکمل کر لیا جائے گا، خواجہ سلمان رفیق
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں آلائشوں سے آئل تیار کرنے والا یونٹ پکڑ لیا،31 ہزار لیٹر آئل ،2500 کلوگرام چربی و آلائشیں تلف ،ترجمان