پاکستان میں آج پیٹرول 334 روپے 54 پیسے اور ڈیزل 395 روپے 69 پیسے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔ وفاقی حکومت نے 19 اگست کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے 34 پیسے اور 5 روپے 27 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 19 اگست کے لیے ہوگا۔ واضح
